مبارکباد
مکرمی
انجمن اسلام کا لسلکر ٹیکنیکل کالج پنول کے ہونہار طالب العلم زید عمران انعامدار نے ممبئی یونیورسٹی کے آرکٹیکٹ کے فائنل امتحان میں ١٠/١٠ رینک حاصل کر یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر اپنے والدین ،اپنے ادارے اور اپنی قوم کا نام روشن کیا ہے -کچھ ماہ پہلے زید عمران انعامدار نے عالمی آرکیٹکچر مقابلے میں پہلا انعام بھی جیتا تھا اس مو قعے پرہمارا پورا گروپ زید عمران اور انکے والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے -زید عمران انعامدار کو روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہے -الله انیہں اسیطرح ترّقی عطا کرتا رہے آمین
راغب احمد شیخ ،حمید خانزادہ ،اشتیاق خان ،منصور جتھا م ،اوصاف عثمانی اور اترنگی گروپ نیرول کے تمام ممبران
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें