ااوڑھنی کالم کے لئے
عنوان :ذہنی سکوں حاصل کرنے کے لئے کیا کرے ؟
خود کے اندر جھانکیں
جارج برناڈ شا کاقول ہے "ہم کھیلنا اس لئے نہیں بند کرتے کے ہم بوڑھے ہو رہے ہیں بلکی ہم پربڑھاپا اس لئے طاری ہوتا ہے کے ہم نے کھیلنا چھوڈ دیا ہے " زندگی کے ہر شعبے میں ہم نے یہی روییہ اپنایا ہے -ہم رات میں جلد سونا نہیں چاہتے وجہ ہمیں رات میں جلد نیند نہیں آتی -گھر کا بنا کھانا پسند نہیں آتا -دن بھر سوشل میڈیا میسیجز /ٹیلی ویژن دیکھنے سے فرصت نہیں -دوستوں سے ملناچھوڈ دیا ہے -ہلکی پھلکی ورزش نہیں کرنا چاہتے -مستقبل سے بڑی بڑی خواہشیں لگایں بیٹھیں ہیں -آج میں جینا چھوڈ دیا ہے -نماز ،زکرالہی ،دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے سے عاری ہوتے جا رہے ہیں -یوروپین ممالک کی طرح ذہنی امراض کا شکار ہوتے جا رہے ہیں -زندگی بزرگوں کی طرح سادگی سے گزارے انشاللہ ذہنی سکوں حاصل ہو جاینگا
شگفتہ راغب شیخ
نیرول (نوی ممبئی )
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें