اوڑھنی کالم کے لئے
اسکول کے پہلے دن کی یادیں
اسکول کے پہلے دن کی شروعات بارش کے موسم سے ہوتی ہے -نی سکول کی کتابوںکی بو، زہن میں بسی ہوتی ہے ، ساتھیوں پر کیچڈ اور پانی اچھالنا بھیگتے اسکول پہچنا -نے سکول ٹیچرس سے ملاقات پھر بارش کے بعد گھنٹوں کلاسس روم میں ٹپکتے پانی سے اپنے آپ کو بچانا جس میں بھی ایک مزا تھا -اب تک ذھن میں یادیں بسی ہویی ہیں بھولنے سے نہیں بھولتی -
شگفتہ راغب شیخ
نیرول (نیی ممبئی )
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें