مکرمی
فجیندار خاندان کو مبارکباد
آی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والی خواتین ٹیم نے ورڈ کپ اپنے نام درج کراکے پوری دنیا میں نام روشن کیا مبارکباد کے قابل ہے -معروف فجیندار جو رؤف فجیندار کے صاحبزادے ہیں، نے ورڈ کپ جتنے والی خاتوں کرکٹ ٹیم کے آپریشن مینیجر ،آپریشن ہیڈ کے فرایض انجام دے انھیں پراے منسٹر نریندرر مودی مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دوندرا فرنویس نے بھی ان کی صلاحیتوں کو سراہتے ہویے اعزاز سے نوازا -بہت کم عمر میں معروف فجیندار نے اپنی محنت لگن سے یہ مقام حاصل کیا ہے - اہلے فجیندار خاندان کو ہماری جانب سے دل کی گہرایوں سے مبارکباد -الله کی بارگاہ میں د عا ہے معروف فجیندار اسی طرح ملک کی خدمت میں لگا رہے اور بے حد ترقی کرتا رہے آمین
راغب احمد شیخ
شگفتہ راغب شیخ
نیرول (نوی ممبئی )
| معروف پرانی منسٹر کے ساتھ |
| دوندرا فرنویس اجیت دادا پور معروف کا اعزاز کرتے ہے |
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें