| SAEEDA AAPA |
خوشبو جیسے لوگ ملے
سعیدہ آپا
کہانی وہ ہوتی ہے جو اس دور میں لا کر کھڈا کردے اس دور کے کرداروں کو زندہ کردے اور ہمیں لگے کے ہم اسی دور میں سانس لے رہے ہیں جس وقت یہ واقیہ گزرا تھا کچھ لوگ بھی ایسے ہوتے ہیں جو ماضی کے گزرے زمانے کو اس طرح بیان کرتے ہیں جیسے یہ سانحہ ہمارے سامنے ابھی ہورہا ہو ٧٨ سالہ سعیدہ آپا سے ملو تو لگاتا وہ تھرموس لئے بیٹھی ہے جس میں یادوں کو منجمد کر دیا گیا ہو اور آپا دھیرے سے تھرموس کھول کر یادوں کی خوشبو کو بکھر دیتی ہے آپا نے آواز بھی کھنکدار پایی ہے اور بیان کرنے کا انداز بھی جادوگرانہ ہے
میری بھتیجی سگے چاچا زاد بھایئ کی اولاد لیکن میں نے اسے ہمیشہ سعیدہ آپا ہی کہا ہے -اس کی زندگی بھی کسی سانپ سیڑھی کے کھیل کی طرح الله کی آزماش سے گزرتی رہی جونے جلگاؤں میں 1970میں اسکا مکان دنگایئوں نے جلا کر راکھ کر دیا تھا آپا مسکرا مسکرا کر تنکے جوڈ جوڈ کر "دنگا پیڈٹ کالونی " میں اپنا نیا گھر سجانے میں مصروف ہوگیی اپنے شریک حیات عابد علی کی موت نے اسے نڈھال کر دیا اس نے اپنے آپ کو سمیٹا شایستہ پروین شبستا پروین کی شادیاں کروایی لیکن للہ کو اور امتحان آپا کے لینے تھے اپنے نور نظر لخت جگر پرویز علی سید کی موت کا صدمہ جھیلنا پڑا سانپ سیڑھی کے کھل میں اسے مات نہیں کھانی تھی سایے دار گنجان پیڈ کو کبھی بھی ،آندھی طوفان اپنی جگہ سے نہیں ہلا پاتا آپا پھر اٹھ کھڈی ہویی کاظم علی کو ہنستے ہنستے جاب کے لئے کویت روانہ کیا اسکی شادی کرواکے نصرت جیسی سگھڈ بہو کو گھر لایا کاظم کی غیر موجودگی میں عبدل معز میسرہ اور نصرت کی نگہداشت کی
آج اپنے پوتے عبدل معز کی سی ایے امتحان میں پہلے اتتیمپ میں کامیابی پر مجھے لگا آپا سعیدہ نے بہت بڑے کھیل میں جیت کی بونڈری پا ر کر لی ہو لیکن مجھے یقین ہے آپا مسقبل میں بھی سانپ سیڑھی کے اس کھل میں اسی طرح اپنی جیت درج کرتی رہینگی آپا سعیدہ آپ کی درازی عمر کے لئے دعآ ہے کیوں کی ایک آپ ہی ایک بچی ہے جو ہماری رشتیداری جو کے الجھے ہویے تاگے کے بنڈل کی طرح ہے اس کی گانٹھ کو آپ ہی سلجھا سکتی ہے رشتوں کی پہچان کرانے میں ماہر ہو اگر آپ کو بھی رشتیداری میں کسی کڑی کو جوڑنا ہو یا جلگاؤں کی تاریخ جاننی ہو آپا سعیدہ سے جلگاؤں میں ضرور ملے
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें