صا نک یا صحنک
مکرمی
خاندیش میں گوشت مانڈے کا کھانا ہمیشہ معروف رہا ہے اور گوشت کے سالن کو صحںک مٹی کے برتن میں پروسہ جاتا ہے اور لوگ اس مٹی کے برتن کو صانک کہتے ہیں ایڈیٹر انقلاب کے لکھے گئے مضمون "میرا ماضی کتنا امیر میں غریب ہوں میں موصوف نے ہماری غلطی کا ازالہ کر دیا ہم انکے ممنون مشکور ہیں
روزنامہ انقلاب میں آج کے الفاظ کالم میں دو اردو اور ،انگریزی لفظوں کے معنی اور تلفّظ بتایے جاتے ہیں ہمارےلفظوں کے خزانے میں اضافے کا سبب بنتے ہیں -فلموں میں اردو ادب کالم کے تحت نیا سلسلہ شروع کرنے پر روزنامہ انقلاب کی جدّت پسندی کو سلام
راغب احمد شیخ
نیرول -نیی ممبئی
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें