مبارکباد
مکرمی
خطیب کوکن جناب علی ایم شمسی صا حب کے سماجی ،فلاحی کاموں اور قوم کی خدمات کے کاموں کا اعتراف کرتے ہوے آپکو کوکوکن مرکنٹائل بینک کی جانب سے "لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ " سے نوازا گیا -موصوف کو یشونت راؤ پرتیستان نوی ممبئی کی طرف سے "سپرچول لیڈر " کے خطاب سے بھی کچھ عرصہ پہلے نوازا گیا تھا.آپ نے اپنی عمر کے طویل ٧٠ سال سماجی کاموں کے نظر کے ہیں مرکزفلاح کے تمام ترستیاں اور اہل نوی ممبئی آپکے فلاحی کاموں کو سلام کرتے ہے دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور موصوف کے لئےعمر میں برکت کے لئے دعا کرتے ہیں آمین
راغب احمد /حمید خانزادہ /اوصاف عثمانی /منصور جٹہام /ڈاکٹر شریف
बहोत बहोत मुबारकबाद।
जवाब देंहटाएं