اوڑھنی کےلئے
معمر والدیں کے ساتھ وقت گزارنا کیوں ضروری
قرآنی حکم پر عمل
قرآن میں شرک سے بچنے کے بعد سب سے زیادہ جس بات کی نصیحت کی گی ہے وہ ہے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک
بوڑھے والدین کے ساتھ وقت گزار کر ہم انکے تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
انکے غم پریشانیاں شیر کرنے پر انھیں خوشی ملتی ہیں سکوں حاصل ہوتا ہے
اپنے ساتھ تفریح پر لیجانے سے انکی تنہایی دور ہوتی ہے انکا دل بڑا ہوجاتا ہے
انکی دعا ہماری زندگی میں سکوں ،خوشیاں اور طمانیت بھر دیتی ہیں
نواسے نواسیاں ،پوتے پوتیوں سے مل کر انکی خوشیوں میں اضافہ ہوجاتا ہے
ہم بھی ان سے مل کر صحت کے تعلّق سے اچھے مشورے دے سکتے ہیں
الله ہر کسی کو اپنے بوڑھے والدین کی خدمات کی توفیق عطا کرے --آمین
شگفتہ راغب شیخ
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें