ہندوستان میں الکشن
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان میں آج الکشن کا سلسہ
ختم ہو رہا ہے -15 میء کو نتاٰیج سامنے آ
جاینیگے پھر حکومت بنانے کے لےء تگ و دو شروع ہو جاینگی-تین مہینوں سے لگاتار پریس
،پرینٹ میڈیا،الکٹرانت میڈیا،سوشل سایٹس پر صرف اور صرف الکشن کی خبریں چھایء ہویء
ہیں-لیکن الکشن کمیشن کو داد دینی چاہےٰءجس خوش
اسلوبی انہوں نے پورے ہندوستان میں الکشن کا انعقاد کیا قابل تحسین ہے-کلو
منالی میں 75 ووٹرس کے ووٹ حاصل کرنے کے لےٰء ہزاروں میٹر پہاڑوں کی چڑہایء پر
مشینوںکو لے جانا ،سکیورٹی کا انطظام فراہم کرنا-کہیں بھی کسی قسم کی گڑبڑی خبر
نہیں ملی-نا بوگس ووٹنگ کی خبریں ملی نا ووٹروں کی ڈرانے دھمکانے کے معاملے
سامنےآیے-ثابت ہوتا ہے کے ہماری جمہوریت matutrity کی طرف
گامزن ہے-
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें