قابل تحسین
مکرمی
کینیڈا میں تھا آن لائن پڑھنے کا موقع مل رہا تھا ، کافی عرصے بعد ہارڈ کاپی کی شکل میں انقلاب پڑھنے کا موقع ملا انقلاب ایک میعاری روزنامہ تو ہے ہی لیکن جس طرح اجلے اجلے صفحوں پر بہترین چھپایی کے ساتھ نیے گیٹ اپ میں دیکھنے کو ملا زبان سے واہ واہ نکل پڑی -انقلاب مینجمنٹ ،ایڈیٹر اور تمام اسٹاف کو تہے دل سے مبارکباد -اردو کی بقا کے لئے ایک اچھے نیوز پیر کی اہمیت ہے جو انقلاب نے پوری کر دی
راغب احمد شیخ
نیرول (نوی ممبئی )
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें