اوڑھنی کا لم کے لئے
بسیار گفتاری کیوں نقصان دہ ہے ؟
قوموں کی حیات انکے تخیل پے ہے موقوف
بسیار گفتار کی تین وجوہات ہوتی ہے اپنی بڑھا ی بیان کرنا دوسروں کی کمزوریاں بیان کرکے انہیں نیچا دکھانا دوسروں کے قد کو چھوٹا دکھا کر اپنا قد بڑھانے کی کوشش -پھر یہ جنوں کی شکل اختیار کر لیتا ہے -پوری قوم ملک ،سماج اس بیماری میں مبتلا ہوجاتا ہے -ہم مقصد سے ہٹ جاتے ہیں اور الله کی ناراضگی بھی مول لیتے ہیں -پوری دنیا میں سوشل میڈیا ،وہاٹس اپ ،ٹیلی ویژن خبریں اس کی زندہ مثالیں ہیں -ہندوستان میں مسلم قوم کو حاشیے پر لانے کی یہ ایک بڑی وجہ ہے -ہر کویی اس برائی میں ملوث ہے -دل کی گہرایوں توبہ ہی اس مسلے کا حل ہے -
شگفتہ راغب شیخ
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें