بسم اللہ
الرحمان الرحیم
عزت مآب جناب بسم اللہ سر
اسلام علیکم
نیئ ممبئ کا سب سے معتبر اور مستند ادارہ 20 سال پہلے قائم
ہوا –آپ اس کے بانی ممبران میں شامل ہے-عمر کے تقاظے ،صحت کی خرابی
کی بنا پر آپ اس مرکز فلاح نیرول کی مجلس منتظمہ میں شامل نہیں ہیں ہمیں اس
کا نہایت افسوس ہے- آپ مرکز فلاح کی عمارت کی بنیادی اینٹوں میں شمار کئے جاتے
ہو-ادارے کی خوش قسمتی ہے کے آّ پ کئی سالوں تک مرکز فلاح کے فعال جنرل سکریٹری
رہے ہو-
آپ ہی نے کئی
سالوں تک مرکز کے 10 وی اور 12 وی کے غریب بچوں کے لئے فری کوچنگ کلاسس کا نظم
چلایا تھا-غریب عورتوں کے لئے سلائی کلاسس بھی آپ کے زیر اہتمام شروع کی گئی تھی-
آپ کی خواہش ہے کے
مرکز فلاح نیرول کی باگ ڈور young blood
کے سپرد کر دی جائے ،ہم آپ کی اس خواہش کا
احترام کرتے ہے ،آپ کے جزبے کی قدر کرتے ہے-لیکن امید کرتے
ہے آپ اپنے قیمتی مشوروں سے مرکز فلاح کو نوازتے رہونگے-
ہم سب آپ کی صحت اور
تندرستی کے لئے دعاگو ہیں-
صدر و اراکین مرکز
فلاح نیرول
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें