بسم اللہ
الرحمان الرحیم
محترم المقام سید
محمد عباس صاحب
اسلام علیکم
نیئ ممبئ کا سب سے معتبر اور مستند ادارہ 20 سال پہلے قائم
ہوا –آپ اس کے بانی ممبران میں شامل ہے-عمر کے تقاظے ،صحت اور مصروفیت کی بنا پر
آپ اس مرکز فلاح نیرول کی مجلس منتظمہ میں شامل نہیں ہیں ہمیں اس کا نہایت افسوس
ہے-تاہم آپ گزشتہ 20 سال سے بے مثال
کامیاب سر گرم رکن رہے ہیں-ہم آپ کے جزبہ
کو سلام کرتے ہے-
Identified families کی لسٹ بنانے میں آپ نے ایک زمانے میں
active رول ادا کیا تھا جو ایک سنگ میل کی
حیثیت رکھتا ہے-مرکز فلاح نیرول کی مدد سے
کئی سوغریب طلبا تعلیم حاصل کر کے بڑے بڑے
عہدوں پر تعنیت ہو کر کام کر رہے ہیں ،خاندان سماج کا نام روشن کر رہے ہیں ،اپنے خاندان
کی کفالت کر رہے ہیں ،مرکز فلاح کی مدد کر
رہے ہیں- یہ آپ کے لئے دنیا آخرت کی فلاح اور نجات کا انشا اللہ باعث ہوگا-جب بھی
مرکز فلاح نیرول کی تاریخ لکھی جائیگی آپ کا نام سنہری حرفوں میں لکھا جائینگا-
مرکز فلاح نیرول کی میٹنگوں جلسوں میں آپ کی حاضری اور
جلسوں میں آپ کی شرکت اراکین مرکز کے حوصلوں کی بلندی عطا کریگی-آپ کی دعائیں مرکز
کے بے مثال فلاحی کاموں کو مزید بلندیوں سے ہم کنار کرینگی-
آپ کی صحت کے لئے دعائیں ،نیک خواحشا ت-
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें