बुधवार, 21 दिसंबर 2022

 مکرمی 

مورخہ ٢٠ دسمبر ٢٠٢٢ کے انقلاب میں کرنل عبدل لطیف صاھب کی موت کی افسوسناک خبر نظروں سے گزری -مرحوم جلگاؤں کے معروف ملک خانوا زادے سے تعلق رکھتے تھے جن کی خدمات سے  جلگاؤں شہر میں ہر کویی مطعارف ہیں -مرحوم کرنل عبدل لطیف نے اپنے بل بوتے پر فوج میں ملازمت ملائی اور ترقی کرکے اس اعلی عھدے تک ترّقی کی -پاکستان اور چین کے خلاف جنگوں مےمرحوم  نفس ب نفس شریک تھے ریٹائرمنٹ کے بعد جب وہ جلگاؤں لوٹے تھے سارا شہر مرہوم کو فوجی لباس مے دیکھنے کے لئے امڈ پڑا تھا -ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مرحوم نے فعال زندگی گزاری اور سماج کے لئے کار آمد کام کرتے رہے الله سے دعا ہےمرحوم  کو اپنی جوار رحمت میں  جگه عطا کرے اور متعالقین کو صبرے جمیل اتا کرے آمین 

راغب احمد 

نیرول 

٩٨٩٢٣٦٩٢٣٣

कोई टिप्पणी नहीं:

एक टिप्पणी भेजें