لا علا ج بیماری
صادق صاحب
ماشااللہ ذہین شخص تہے –مذہبی معلومات
،فلصفہ ،سا ءنس ،شاعری،بہس و مباحثہ مین ان سے کویء جیت نہین سکتا تہا-ماشااللہ
انہون نے ۱۹۶۷ مین VGTI-MUMBAI۰ سے مکینکل انحنیرنگ مین ٹاپ رینکینگ
مین ڈگری حاصل کی تہی اور تقربا ۳۰ سال
کوءیت مین مینجر کی پوسٹ پر جاب کرنے کے بعد ہندوستان لوٹے –اٹگاون کسارا کے قریب
اپنی ذاتی کمپنی شروع کی-۵ سال کامیابی سے چلانے کے بعد یکا یک ان کے برتاو مین
تبدیلی آنی شروع ہو گیء-نظرین ملا کر کسی سے بات نہی کر پاتے –اپنا توازن کہیونے لگے-چلتے چلتے کہین بہی گر
پڑتے-ان کے لکہنے پر اژ پڑنے لگا-جملہ لکہتے آخر مین چہوٹا ہو جاتا-چونٹی کی طرح
حروف ہوگےء-پتا چلا انہین پی ایس پی نام
کی بیماری ہے- ۲ سال کے اندر اندر وہ بستر سے لگ گےء-اپنی یاداشت بہی کہو دی-PSP دو بیماریون
کا مرکب ہے-PARKINSANاور ALZAMER سب سے پہلے انسان کی زبان مین لکنت آنے لگتی
ہے-پلکین جہپکنہ بند ہوجاتی ہے-انسان کسی سے نظر ملا کر بات نہی کر سکتا-رفتا رفتا
یادداشت پر اثر ہونے لگتا ہے-پنج وقتہ تہجد گزارآدمی ۲ سال کے وقفے مین بستر سے لگ
گیا-آخر کے چار ماہ بستر پر ہی نہ پلک جہپکتے نہ کسی چیز کا احساس-ٹیوب سے غذا
پہنچای ء جاتی-بچون کی طرح PAMPERS باند کر کام چلایا جاتا-
کچ دن یون بہی رنگ رہا انتظار کا
آنک اٹ گیء جدہر
کو ءادہر دیکہتے رہے
۱۳ دسمبر جمع کے روز وفات پای-زندگی کی ۶۷ بہارین دیکہی –آخر
کے ۲ سال کسمپرسی کے حال مین گزرے- انا للہےوانا الیہے راجعون
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें