سفر شرط ہے
دنیا کے صاف ستھرے شہر کیلگری کینیڈا میں بیٹی داماد اور نواسی کے گھر وقت گزارنا لگ رہا ہے
اے ذوق کسی ہمدمے دیرینہ کا ملنا
بہتر ہے ملاقاتے مسیحا و خدر سے
کیلگری شہر سے ١١٠ کلومیٹر دور ڈرم ہیللر ٹاؤن ہے جہاں ڈایناسور لاکھوں سال پہلے گھوما کرتے تھے اور اسی مقام پر ایک بہت بڑا سمندر بھی تھا جو اب آب و ہوا کی تبدیلی سے لاکھوں سال پہلے سوکھ گیا ہے لیکن اسکے نشانات اب اس ایریا میں موجود ہے وہاں چتانوں پر فوسسل کی صورت میں پرند ،ڈایناسور اور مچھلیاں اپنے نشانات چھوڈ گئے ہیں جنہں جمع کرکے میوزیم میں رکھا گیا ہے سال ١٩٠٢ میں پہلے بار ڈیاناسور کے باقیات ملے تھے ١٢٣ سالوں میں ایک بہت بڑا میوزیم تییار کیا گیا ہے جہاں سالوں کی محنت اور ریسرچ سے کی طرح کے ڈیاناسورس ،پرندے اور مچھلیوں کو اپنی اصلی شکل میں جمع کیا گیا ہے
فوسل کی سٹدی کرنے والے سیانسدانوں کو پلوٹولوجست کہا جاتا ہے اس میوزیم کا نام جوڈرم ہیللر ٹاؤن میں ہے رائل ٹیریل ہے اسی میں ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ بھی ہے
ڈرم ہیللر ٹاؤن سے ١٥ کلومیٹر فاصلے پر ہو ڈوس وادی ہے جہاں کسی زمانے میں گہرا سمندر بھی تھا اب مشروم کی شکل میں چٹانیں موجود ہے جو سمندر سوکھنے سے وجود میں آیی تھی امریکا یہاں سے نزدیک ہے پوری دنیا اور امریکا سے ہزاروں سیلانی یہاں سیر کو آتے ہیں ڈرم ہیللر ٹاؤن میں ہر گھر کے سامنے ڈیاناسورس کے چھوٹے چھوٹے خاکے/مجسمے نسب ہے
دنیا میں ہر مقام پر لاکھوں سال پرانی تاریخ (باقیات ) کو زندہ کرنے کی انتھک کوشش جاری ہے ہندوستان واحد ملک ہے جہاں پرانی تہذیب و تاریخ کو مٹانے کی بھرپور کوشش جاری ہے افسوس ہوتا ہے
نہ سمجہونگے تو مٹ جاونگے گے ایے ہندوستان والوں
تمہاری داستان تک بھی نہ ہونگی داستانوں میں
ڈرم ہیللر ٹاؤن کے اطراف میں کیی کچے پیٹرولیم کے کوین ہیں کینیڈا دنیا میں کچے پٹرولیمم تیل مہییا کرنے والے ملکوں میں چوتھے مقام پر ہے
انسانوں کے ہاتھوں ماحولیات کو نقصان پہچانے کا سلسلہ اسی طرح جاری رہا ممکن ہے جس طرح ساڈے چھ لاکھ سال پہلے ایک خطرناک اسٹرو روییڈ کے گرنے سے قدرت نے ڈیانوسورس نسل کو نیست نابود کر دیا اسی طرح الله انسانوں کی نسل کو تباہ برباد کرنے کی طاقت رکھتا ہے
رائل ٹیریل میوزیم ڈرم ہیللر
ہو ڈو ڈرم ہیللر
ہو ڈو ڈرم ہیللر
رائل ٹریریل میوزیم ڈرم ہیللر
رائل ٹریریل میوزیم
رائل ٹریریل میوزیم
رائل ٹریریل میوزیم ڈرم ہیللر
ہو ڈو ڈرم ہیللر (البرٹا )
ہو ڈو ڈرم ہیللر (البرٹا )
ڈرم ہیللر ٹاؤن کا ایک چوک
कोई टिप्पणी नहीं:
एक टिप्पणी भेजें