سہیلی کالم کے لئے
کسی کی منفی تنقید کا جواب آپ کیسے دیتی ہے
منفی تنقید نتیجہ ہوتی ہے کسی غلط فہمی ،رنجش یا دوسرے کو زق پہچانا -کچھ لوگوں کی تو یہ عادت ہی ہوتی ہے -کبھی کبھی تنقید حقیقت پر بھی مبنی ہو سکتی ہے -میں صبر سے تنقید سن کر تجزیہ کرنے کے بعد غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کرتی ہوں -تنقید حقیقت پر مبنی ہو تو اپنے آپ میں تبدیلی لانے کی کوشش بھی کرتی ہوں -نیگیٹو لوگوں سےدوری رکھنے کی کوشش رہتی ہے جو دوسروں میں خامیوں کی تلاش میں رہتے ہیں
شگفتہ راغب احمد
نیرول (نوی ممبئی )
٨٦٥٢٤٦٢٥٠٣