اکسویں صدی کے ہندوستان کا تضاد
ترقی کی دوڑمیں ہمنے
ترقی یافتہ ملکوں کی برابری تو کر لی –خلاوں میں سیاریں بھیجنا،نوکلیر
ہتھیار بنانا-بہترین سڑکیں ،پل،کارین،اونچی اونچی عمارتیں،اور اب تو عرب پتیوں کی بھی
بھر مار ھو گیئ ہے-کیا اسی کو ترقی کہتے
ھیں؟ آج ٹایمس آف انڈیا میں ایک خبر پڑھ کر شرم سے سر جھک گیا-ریاست مھاراشٹرا جسے
ہندوستان کی ترقی یافتہ ریاست کہاں جاتا ہے، میں اب بھی شہر پنڈرپور (ظلع شولاپور)
میں کچھ لوگ میلہ (night soil)ہاتوں
سے صاف کر سر پر لے کر چلتے ہیں- کورٹ کو مہاراشٹرا حکومت کو سرزنش کرنی پڑی-ایکا
دشی پر لاکہھوں لوگ اس شہر میں جمع ہوتے ھیں-کس طرح یہ ذلیل کام لوگوں سے کروایا
جاتا ہے –عقل حیرت زدہ ھوجاتی ہے-ki